Black cemetery
ڈہرکی(نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن)ندھ کے شہر ڈہرکی میں ایک قبرستان ''کالیوں کا قبرستان'' کہلاتا ہے۔ وہاں ان عورتوں کو بغیر غسل اور کفن کے دفنایا جاتا ہے جو اپنے بھائی، باپ یا شوہر کے ہاتھوں کلہاڑیوں یا کلاشنکوفوں کی خوراک بنتی ہیں۔اور پھر ان کو کاری( کالی) قرار دے کر دفنا دیا جاتا ہے۔
غیرت کے نام پر وحشیانہ انداز میں قتل کی گئیں ان خواتین کی قبروں پر پانی چھڑکنا، دعا کرنا اور پھولوں کی چادر چڑھانے پر غیر اعلانیہ پابندی ہے۔ مقتول خواتین کے کسی رشتے دار کو ان کی قبروں پر کھلے عام جانے کی اجازت نہیں ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سیاسی جماعتیں اقلیت کی مخصوص سیٹیوں کی بندر بانٹ بند کریں،حاجی نذیرکٹپال،بھیارام انجم،جام ایم ڈی گانگا
Black cemetery
Daharki (Nation of Pakistan News Online) A graveyard in the town of Daharki in Nedh is called "Kalion's Cemetery". There, women are buried without ghusl and shroud, which is used by their brothers, fathers or husbands to make food for axes or Kalashnikovs.
There is an unannounced ban on sprinkling water on the graves of these women who were brutally murdered in the name of honor, praying and laying wreaths. No relatives of the slain women are allowed to visit their graves in public.
0 Comments