Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں چوہا دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing a mouse in a dream?

Interpretation of seeing a mouse in a dream

یہ بھی پڑھیں : خواب میں چونا دیکھنے کی تعبیر


چوہا بستر میں دیکھنا : کسی بدکار عورت سے شادی کرے گا


چوہا پاوں سے مارنا : بدکار عورت سے چھٹکارہ پائے گا


چوہا دیکھنا یا پکڑنا : منافق عورت سے نکاح ہوگا جو ظاہری نیک اور اندرونی بد ہوگی


چوہا کھانا : بدکردار عورت کا مال کھائے گا


چوہا گھر آنا : دیکھے کہ گھر میں جنگلی چوہے آئے ہیں تو دلیل ہے کہ اس جگہ بدکردار عورتیں اکٹھی ہوں گی اور خواب میں چوہوں کی تاویل مال اور فسادی عورتوں کا سامان ہے


چوہا ناک سے نکلنا : اس کے ہاں بدکردار لڑکی پیدا ہوگی


چوہا ہاتھ میں مرجانا : مصیبت میں مبتلا ہوگا رنج اٹھائے گا


یہ بھی پڑھیں : پولیس میں نوکریاں ابھی اپلائی کریں


Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent