Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں چونچ دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing a beak in a dream?

Interpretation of seeing a beak in a dream

یہ بھی پڑھیں : خواب میں چونا دیکھنے کی تعبیر


چونچ کوے کی دیکھنا : عورت مکار اور حرام خور ہوگی بدنیت عورت سے شادی کرے گا

چونچ خود کی دیکھنا : دیکھے کہ اس کی مرغ جیسی چونچ ہے  تو دلیل ہے کہ چونچ کی بڑائی کے مطابق مال حاصل کرے گا اگر چونچ سے لوگوں کو نقصان پہنچاتا ہے تو دلیل ہے کہ اس سے لوگوں کو تکلیف اور زحمت پہنچے گی

چونچ دیکھنا : عورت اچھی ملے گی راحت و آرام پائے گا

چونچ مارنا : کسی بڑے پرندے نے جیسے عقاب اور گدھ نے اس کو چونچ ماری ہے تو اس کو رنج اور سختی پہنچے گی اور اس کا مال ضائع ہوگا

چونچ مرغی کی دیکھنا : عورت نیک سلیقہ شعار گھریلو اور پاک دامن ملے گی

یہ بھی پڑھیں :نوجوان اور متوسط طبقہ انقلاب لے کر آئے گا، ممتاز مصطفی ایڈووکیٹ، جام ایم ڈی گانگا


Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent