پنجاب پولیس پاکستان میں بڑی تعداد میں خواتین و مرد حضرات سے نوکریوں کی درخواستیں طلب کی گئی ہیں تعلیم کی حد اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے لیے ایف اے/ایف ایس سی سیکنڈ ڈویژن اور ڈرائیور کانسٹیبل کے لیے میٹرک پاس ہونا ضروری ہے مزید تفصیل درج ذیل ہے
ٹریفک اسسٹنٹ سب انسپکٹر
تعلیم : ایف اے/ایف ایس سی سیکنڈ ڈویژن
پولیس کانسٹیبل/لیڈی پولیس کانسٹیبل
تعلیم : میٹرک پاس 50 فیصد نمبروں کے ساتھ
ڈرائیور کانسٹیبل
تعلیم : میٹرک پاس
عمر کی حد پولیس کانسٹیبل
عمر : 18 سے 22 سال
عمر کی حد پولیس کانسٹیبل
عمر : 18 سے 22 سال
قد برائے مرد
قد : 5 فٹ 7 انچ
قد کی حد برائے خواتین
قد : 5 فٹ 2 انچ
درخواست فارم نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے حاصل کریں
0 Comments