Ticker

6/recent/ticker-posts

سیاسی جماعتیں اقلیت کی مخصوص سیٹیوں کی بندر بانٹ بند کریں،حاجی نذیرکٹپال،بھیارام انجم،جام ایم ڈی گانگا

Political parties should stop allotment of reserved seats for minorities: Haji Nazir Katpal, Bhiyaram Anjum, Jam MD Ganga

رحیم یارخان(نیشن آف پاکستان نیوزآن لائن، محمد خرم لغاری) سرائیکستان ڈیمو کریٹک پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری حاجی نذیر احمد کٹپال،گانگا ویلفئیر سوسائٹی کے چیئرمین و کالم نگار جام ایم ڈی گانگا نے ہندو کمیونٹی کی صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف سماجی و سیاسی شخصیت بھیا رام انجم کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں اقلیت کی مخصوص سیٹیوں کی بندر بونٹ بند کریں سرائیکی وسیب میں صدیوں سے آباد زمین زاد ہندو کمیونٹی کو ان کا حق دیں بصورت دیگر اس سیاسی استحصالی رویہ کے خلاف ہم مل کر تحریک چلائیں گے بھیا رام انجم نے کہا کہ قیام پاکستان سے لے کر آج تک صوبہ پنجاب میں اقلیت کی مخصوص سیٹ پر کسی ہندو کو ایم این اے یا سینیٹر نہیں بنایا گیا پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن، ق، تحریک انصاف وغیرہ مخصوص سیٹیں اپر پنجاب کے چند اضلاع لاہور فیصل آباد وغیرہ میں بانٹ دیتی ہیں ہندو کمیونٹی کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے یہ ہمارا استحصال اور سراسر حق تلفی ہے صوبہ پنجاب میں سب سے زیادہ ہندو آبادی بہاوک پور ڈویژن میں ہے جس میں ضلع رحیم یارخان سرفہرست ہے ہمیں ایم پی اے کی سیٹیوں کا بھی پورا حق نہیں دیا جا رہا حاجی نذیر احمد کٹپال نے کہا کہ یہ صرف ہندوؤں کے ساتھ نہیں بلکہ سرائیکی دھرتی اور پورے سرائیکی وسیب کے ساتھ زیادتی ہے صوبے میں اقلیت کی زیادہ سیٹیں پنجابی بولنے والے عیسائیوں اور سکھوں کو دے دی جاتی ہیں سرائیکی بولنے والے ہندو نظر انداز کر دئیے جاتے ہیں کیوں ہمیں بتایا جائے کہ سیاسی جماعتوں کے اس رویے کو محبت کا نام دیا جائے یا تعصب کا؟

یہ بھی پڑھیں : فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی،اسرائیلی جارحیت کے خلاف القدس ریلی نکالی گئی

حاجی نذیر کٹپال نے مزید  کہا کہ زیادتیوں سے چھٹکارے اور ہمارے جملہ مسائل کا پائیدار حل علیحدہ صوبہ سرائیکسان کے قیام میں ہی ہے ہندو کمیونٹی کو اس کا حق ملنا چاہیئے ہم بھیا رام انجم کو یقین دلاتے ہیں کہ زمین زاد ہندو اپنے سیاسی حق کے لیے آواز بلند کریں منظم و متحد ہو کر تحریک چلائیں ہم ہر لحاظ سے اُن کا ساتھ دیں گے قومی وسائل اور عہدے صرف اپر پنجاب کا حق نہیں ہے خطہ سرائیکستان کے عوام بھی پاکستانی شہری ہیں ان کا بھی حق اور حصہ ہے

جام ایم ڈی گانگا نے کہا سماجی، معاشی یا سیاسی دوسروں کے حقوق پر ڈاکہ زنی اب مزید برداشت نہیں کی جائے گی جمہوریت کی دعویدار سیاسی جماعتیں انصاف سے کام لیں مال غنیمت سمجھ کر سب کچھ تخت لاہور میں بانٹنے کا سلسلہ بند کیا جائے بہاول پور ڈویژن کی ہندو کمیونٹی کو کم ازکم ایک سینیٹر، ایک ایم این اے اور تین چار ایم پی اے کی سیٹیں ضرور دی جائیں صوبہ پنجاب میں کبھی عیسائیوں کی طرح ہندو ایم پی اے کو بھی وزیر بنایا جائے ہندو کمیونٹی کی تنظیمیں اور سیاسی اکابرین و ورکرز باہم مشورے سے اپنے سیاسی حقوق کے حصول کےلیے بڑے کنوینشن کا اہتمام کریں باقاعدہ مل کر تحریک چلانے کا اعلان کریں اس طرح کی عملی جدوجہد ہی وقت کی اشد ضرورت ہے. ہم دامے درمے سخنے اپنے زمین زاد ہندوؤں عوام کا ساتھ دیں گے دھرتی کے غصب شدہ حقوق کے حصول کا یہی واحد حل اور علاج ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عوام الناس اور اہلکاروں کی سہولیات کو یقینی رکھنا بھی ایڈمنز کی ذمہ داری ہے، ڈی پی اسد سرفراز خان

Political parties should stop allotment of minority seats, Haji Nazirkatpal, Bhiyaram Anjum, Jam MD Ganga

Political parties should stop allotment of minority seats, Haji Nazirkatpal, Bhiyaram Anjum, Jam MD Ganga

Rahim Yar Khan (Nation of Pakistan News Online, Mohammad Khurram Leghari) Haji Nazir Ahmad Katpal, Central General Secretary of Seraikistan Democratic Party, Jam MD Ganga, Chairman and columnist of Ganga Welfare Society Talking to media with Bhaya Ram Anjum, he said that all political parties should close the monkey bonnet of minority-specific seats and give their rights to the centuries-old Zaminzad Hindu community in Seraiki Wasib, otherwise we will unite against this politically exploitative attitude. Bhai Ram Anjum said that since the formation of Pakistan till date no Hindu has been made MNA or Senator in the reserved seat of minority in Punjab province. PPP, PML-N, Q, PTI etc. reserved seats. Divides a few districts of Upper Punjab into Lahore, Faisalabad etc. The Hindu community is constantly being ignored. This is our exploitation and utter deprivation of rights. The highest Hindu population in Punjab province is in Bahaukpur division in which Rahim Yar Khan district tops. Yes, we are not given the full right to MPA seats However, Haji Nazir Ahmad Katpal said that this is an abuse not only against the Hindus but also against the Seraiki land and the entire Seraiki Wasib. Most of the minority seats in the province are given to Punjabi speaking Christians and Sikhs. Seraiki speaking Hindus are ignored. Why should we be told that this behavior of political parties should be called love or prejudice?

Haji Nazir Katpal further said that the only way to get rid of excesses and find a lasting solution to all our problems is to establish a separate province of Seraikan. The Hindu community should get its due. Raise your voice and run the movement in an organized and united manner. We will support them in all respects. National resources and positions are not only the right of Upper Punjab. The people of Seraikistan are also Pakistani citizens. They also have a right and a share.

Jam MD Ganga said that robbery of social, economic or political rights of others will no longer be tolerated. Political parties claiming democracy should work with justice. Distribution of everything in Takht-e-Lahore should be stopped. The Hindu community of the division must be given at least one senator, one MNA and three or four MPA seats. In the Punjab province, Hindu Christians should be made ministers just like Christians. Hindu community organizations and political leaders and workers Arrange large conventions for the realization of your political rights by mutual consultation. Declare a regular joint movement. We will always support our earthly Hindu people. This is the only solution and cure for the usurped rights of the land.

Read also: Admins also have responsibility to ensure public and personnel facilities, DP Asad Sarfraz Khan

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent