Ticker

6/recent/ticker-posts

عوام الناس اور اہلکاروں کی سہولیات کو یقینی رکھنا بھی ایڈمنز کی ذمہ داری ہے، ڈی پی اسد سرفراز خان

Admins also have responsibility to ensure facilities of public and personnel: DP Asad Sarfraz Khan

رحیم یارخان (نیشن آف پاکستان نیوزآن لائن،محمد خرم لغاری)ڈی پی او اسد سرفرازخان نے کہا ہے کہ ایڈمن آفیسرز تھانہ کی دیکھ ریکھ کے ساتھ ڈسپلن کی پاسداری کے بھی ذمہ دار ہیں عوام الناس اور اہلکاروں کی سہولیات کو یقینی رکھنا ایڈمنز کی ذمہ داری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلع بھر کے تھانہ جات میں تعینات ایڈمنز آفیسرز کی منعقدہ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایڈمنز آفیسرز کی تعیناتی کے اغراض و مقاصد بہت وسیع تر ہیں اور آپ لوگوں کو آپ کی ذمہ داریوں سے بخوبی آگاہی فراہم کی گئی اور مجھے یقین ہے کہ آپ ان سے عہدی براہ ہونے کے لیے اپنی بھر کوشش اور صلاحیتوں کا مظاہرہ کر رہے ہوں گے

انہوں نے اس موقع پر ایڈمنز آفیسرز سے تھانہ جات میں جاری کام، صفائی، سہولیات اور دیگر امور پر مکمل بریفنگ لی اور انہیں ہدایت کی کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے لیے کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں، تھانہ کی صفائی، کسی بھی قسم کی مرمت اور رینوویشن کو بروقت کروائیں اور اس سلسلہ میں تعینات عملہ کو اس بات کا پابند رکھیں کہ وہ کبھی بھی کسی قسم کی سستی کا مظاہرہ نہ کریں انہوں نے عوام کی بیٹھنے کی جگہ پر ہوا اور پانی کی فراہمی، عملہ کے فوری رسپانس کو یقینی بنانے اور اہلکاروں کی ضروریات اور سہولیات کوبھی فعال رکھنے کی ہدایت کی، اس موقع پر اے ایس پی یوٹی محمد شہزاد نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور بہتر سروسسز کے لیے اپنی تجاویز دیں۔

یہ بھی پڑھیں: اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے سلسلے میں دیہی علاقوں کی ہندو کمیونٹی کا ہر سال استحصال کیا جاتا ہے،وکرم دیپال

Admins also have responsibility to ensure public and personnel facilities: DP Asad Sarfraz Khan

Admins also have responsibility to ensure public and personnel facilities: DP Asad Sarfraz Khan

Rahim Yar Khan (Nation of Pakistan News Online, Mohammad Khurram Leghari) DPO Asad Sarfraz Khan has said that the administrative officers are responsible for maintaining the discipline of the police station as well as maintaining the facilities of the public and personnel. Is the responsibility of He expressed these views while addressing a meeting of administrative officers posted in police stations across the district. He said that the aims and objectives of the deployment of admin officers are very broad and you people have been made aware of your responsibilities and I am sure that you have shown your best efforts and abilities to be appointed to them.
On this occasion, he took a full briefing from the admin officers on the ongoing work, cleanliness, facilities and other matters in the police stations and directed them not to spare any effort in fulfilling their responsibilities. Get the cleaning, repairs and renovations done in a timely manner and make sure that the staff deployed in this regard never show any kind of slackness. They use air and water in the public seating area. Instructed to ensure prompt response of staff and also to keep the needs and facilities of the personnel active. On this occasion, ASPUT ​​Muhammad Shehzad expressed his views and suggestions for better services.

Read also: The Hindu community in rural areas is exploited every year for the welfare of minorities, says Vikram Deepal

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent