Ticker

6/recent/ticker-posts

چشتیاں:استاد کی کمسن بچی سے زیادتی

Chishtian: Teacher's abuse of a minor girl

چشتیاں(نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن)استاد کی کمسن بچی سے زیادتی،ذرائع کے مطابق ثریا بی بی عمر 10 سال استاد شہزاد شاہ کے پاس قرآن پاک پڑھنے جایا کرتی تھی کہ موقع پاکر استاد نے زناء حرام کیا اور بچی کی چیخ وپکار سے شہزاد موقع سے بھاگ نکلا

یہ بھی پڑھیں : اسلاموفوبیا کا حل تشدد سے نہیں بلکہ منطق سے ممکن ہے: پروفیسر زکریا ذاکر

جس کو تھانہ شہر فرید پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے مزید کاروائی شروع کردی،اہل علاقہ اور والدین شدید غم وغصہ سے نڈھال،اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ ایسے استاد کو سرعام پھانسی دی جائے۔

یہ بھی پڑھیں: نمائشی حکمران،کاغذی وزیر اور نہری پانی کا ایشو/ کالم نگار جام ایم ڈی گانگا 

Chishtian: Teacher's abuse of a minor girl

Chishtian: Teacher's abuse of a minor girl

 According to Chishtian (Nation of Pakistan News Online) sources, Suraya Bibi used to go to Ustad Shehzad Shah at the age of 10 to recite the Holy Quran. Shehzad fled the scene and Farid police arrested the accused and started further operation. The locals and parents were exhausted with grief and anger. Locals said such a teacher should be hanged in public.

Read also: Exhibition Ruler, Paper Minister and Canal Water Issue / Columnist Jam MD Ganga 

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent