Ticker

6/recent/ticker-posts

موٹر سائیکل اور لوڈر رکشہ میں تصادم، بچہ جاں بحق والد زخمی

Motorcycle and loader rickshaw collide, child killed, father injured

اوکاڑہ (نیشن آف پاکستان نیوز، جاوید راہی) پاکپتن روڈ پر موٹر سائیکل اور لوڈر رکشہ میں تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار 12 سالہ بچہ جانبحق جبکہ اس کا والد زخمی ہوگیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 جائے حادثہ پر پہنچ گئی

یہ بھی پڑھیں : متحدہ عرب امارات جانے کے منتظر پاکستانیوں کے لیے اہم خبر



ریسکیو ٹیم نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے زخمی شخص کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ جانبحق ہونے والے بچے کی نعش کو ضروری کاروائی کرنے کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا بچے کی شناخت فیضان ولد شکیل کے نام سے ہوئی جو کہ دیپالپور کا رہائشی تھا

 


Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent