Ticker

6/recent/ticker-posts

The Bahawalnagar constable was caught making obscene videos of women from the washroom and handed them over to the police

Bahawalnagar (Nation of Pakistan News Online) A Punjab police constable was making a nasty video of a woman from the washroom lighthouse when it got into the hands of the citizens. DPO Zafar Bazdar took notice of the constable who made obscene videos of women and ordered an inquiry by the SP Investigation.

یہ بھی پڑھیں : دوہرے قتل کی واردات،ملزم گرفتار

بہاولنگر میں کانسٹیبل واش روم کے روشن دان سے خواتین کی نازیبا ویڈیوز بناتے ہوٸے شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا شہریوں نے خوب درگت بناکر پولیس کے حوالے کردیا

بہاولنگر(نیشن آف پاکستان نیوزآن لائن) واش روم کے روشن دان سے پنجاب پولیس کا نسٹیبل خاتون کی نازیبا ویڈیو بنا رہا تھا کہ شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا شہریوں نے پکڑ کر کانسٹیبل کی درگت بناکر پولیس کے حوالے کر دیا واش روم کے روشن دان سے خواتین کی نازیبا ویڈیوز بنانے والے کانسٹیبل کے خلاف ڈی پی او ظفر بزدار نے نوٹس لیتے ہوٸے ایس پی انوسٹی گیشن کو انکوائری کا حکم دے دیا

یہ بھی پڑھیں: پنجاب پبلک سروس کمیشن میں نوکریاں


Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent