Ghotki (Nation of Pakistan News Online) Two passenger trains collided head-on near Riti railway station. The accident took place near Riti and Daharki railway stations. More than 60 people were injured and 30 were killed in the collision of Sir Syed Express coming from lahore. It may be recalled that a few days ago, DS Railway Sukkur had declared the 532 km railway track from Daharki to Hyderabad as faulty.
یہ بھی پڑھیں: بہاولنگر میں کانسٹیبل واش روم کے روشن دان سے خواتین کی نازیبا ویڈیوز بناتے ہوٸے شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا
گھوٹکی ٹرین حادثہ 30 افراد جانبحق
گھوٹکی(نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن)ریتی ریلوے اسٹیشن کے قریب دو مسافر ٹرینیں آمنے سامنے ٹکرا گئیں حادثہ ریتی اور ڈہرکی ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیا لاہور جانیوالی ملت ایکسپریس کی 4 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں ریلوے ٹریک سے اترنے والی بوگیوں سے سامنے سے آنے والی سر سید ایکسپریس ٹکرا گئی حادثے میں 60 سے زائد افراد کے زخمی اور 30 جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں یاد رہے کہ کچھ دن قبل ڈی ایس ریلوے سکھر نے ڈہرکی سے حیدرآباد سمیت 532 کلومیٹر کے ریلوے ٹریک کو ناقص قرار دیا تھا
0 Comments