The meaning of seeing Astana
آستانہ بدلتے دیکھنا: پہلی عورت کو چھوڑ دے گا اور نئی شادی کرے گا
آستانہ بوسیدہ دیکھنا: نیچے کا گرے یا خراب دیکھے تو عورت پر وبال آئے یا موت واقع ہو
آستانہ سلامت دیکھںا: عزت و بزرگی ملے گی
آستانہ گرتے دیکھنا: اگر اوپر کا گرے تو صاحب خانہ پر وبال آئے یا موت واقع ہوگی
0 Comments