بادل اڑتا دیکھنا: نیکی کی دلیل ہے علم و عرفان حاصل ہوگا
بادل آسمان پر دیکھنا: حاکم مہربان ہوگا
بادل آسمان پر محیط دیکھنا: آفت میں مبتلا ہوگا رنج و مصیبت کا سامنا ہوگا
بادل برستا دیکھنا: خیر و برکت و زیادتی رزق کا سبب ہوگا آرام و آساٸش ملے گا
بادل زرد دیکھنا: بیمار ہوگا یا عورت سے رنج پاٸے گا
بادل سرخ دیکھنا: خود کو سرخ بادل کے نیچے دیکھے تو محنت اور بلا اور گرفتاری کی دلیل ہے کیونکہ خدا تعالی نے جس قوم پر عذاب بھیجا ہے اس پر پہلے سرخ بادل ظاہر ہوا ہے
بادل سفید دیکھنا: خدا تعالی اس کو علم و حکمت عنایت فرماٸے گا اور لوگوں کو اس علم و حکمت سے فاٸدہ ملے گا
بادل سیاہ دیکھنا: رنج و عذاب ملے گا فکر و اندیشہ ہوگا
بادل کا ٹکڑا کھانا: حاکم وقت کا نزدیکی عہدہ پاٸے گا فاٸدہ بے انداز پاٸے گا
بادل کا گرجنا سننا: بیماری سے نجات ملے گی اچھی خبر کی اطلاع پاٸے گا
بادل کی گرج بغیر بارش دیکھنا: خواب میں بغیر بارش کے گرج خوف کی علامت ہے
بادل گرجتا دیکھنا: باعث پریشانی ہے توبہ کرے نیک ہو دل میں خوف خدا پیدا کرے
0 Comments