Hundreds of kilos of sugar sacks began to sell for gold
رحیم یارخان (نیشن آف پاکستان نیوز آن لاٸن)سو کلو چینی کی بوری کی قیمت 9 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے جبکہ دور دراز کے علاقوں میں 100 کلو کی بوری 10 ہزار روپے تک میں فروخت ہو رہی ہے
یہ بھی پڑھیں : صوبائی وزیر برائے اعلی تعلیم کی اوکاڑہ یونیورسٹی کی تعلیمی ترقی کےلیے تعاون کی یقین دہانی،سنڈیکیٹ اجلاس میں نئی آسامیوں اور نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری
شہری و دیہی علاقوں کے دکانداروں نے پرچون میں چینی کی قیمت 105 روپے سے 110 روپے کلو کردی ہے یوٹیلٹی سٹورز پر بھی چینی نایاب ہونے سے عوام مہنگے داموں چینی خریدنے پر مجبور ہے۔
0 Comments