Ticker

6/recent/ticker-posts

باز دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of falconry

باز چھت یا درخت پر دیکھنا: حاکم سے انعام پاٸے گا بلند مرتبہ و بزرگی حاصل ہوگی

باز دیکھنا: قوم کا سردار ہوگا یا حکومت کا عہدیدار ہوگا

باز سفید دیکھنا: عزت و قدر و منزلت حاصل ہوگی قبیلہ میں سردار ہوگا

باز کا ہاتھ سے اڑ جانا: کام بگڑ جاٸے گا پریشانی ہوگی یا بیوی سے جدا ہوگا

باز کو جھپٹتا دیکھنا: حاکم یا سردار کے غصہ میں آٸے گا مصیبت و تکلیف اٹھاٸے گا

باز گھر میں چھپا دیکھنا: لڑکا پیدا ہوگا یا دولت ہاتھ آٸے گی

باز مارنا: اگر یہ شخص حکمرانوں میں سے ہے تو اپنے کام سے معزول ہوگا اور اگر نہیں ہے تو اہل خانہ کی طرف سے رنج و غم پاٸے گا

یہ بھی پڑھیں : خواب میں بارش دیکھنے کی تعبیر

یہ بھی پڑھیں: عید قربان،جعفرآباد میں کسان سراپا احتجاج

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent