Ticker

6/recent/ticker-posts

اٹھاٸیس پولیس افسران اور کانسٹیبلوں کے خلاف چوری کا مقدمہ درج

A case of theft has been registered against 28 police officers and constables

اوکاڑہ(نیشن آف پاکستان نیوز آن لاٸن، محمد ندیم سے) ڈی پی او اوکاڑہ فیصل شہزاد کے حکم پر اٹھائیس پولیس ملازمین کے خلاف چوری سمیت دیگر دفعات کے تحت تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کیا گیا مقدمہ میں نامزد پولیس ملازمین میں انسپکٹر ،سب انسپکٹر ،اے ایس آئی سمیت کانسٹیبل شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اوکاڑہ یونیورسٹی میں میڈیا ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد

مقدمہ سات سال بعد درج کیا گیا ہے مقدمہ میں تین لاکھ روپے نقدی،سترہ تولے سونا،تین موبائل فونز اور دو امپورٹڈ کتے شامل ہیں مقدمہ محمد احمد رامے نامی درخواست گزار کی درخواست پر درج کیا گیا ہے۔

اٹھاٸیس پولیس افسران اور کانسٹیبلوں کے خلاف چوری کا مقدمہ درج

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent