Ticker

6/recent/ticker-posts

محرم الحرام کے لیے این سی او سی کی طرف سے خصوصی ہدایات جاری

Special instructions issued by NCOC for Muharram

اسلام آباد(ویب ڈیسک) محرم الحرام  کے لیے این سی او سی کی طرف سے خصوصی ہدایات جاری، یہ ہدایات متعلقہ علماء کی سفارشات کو مدِّ نظر رکھ کر جاری کی گئیں تمام مجالس اور جلوس کورونا ایس او پیز کے تحت منعقد کئے جائیں گے مجالس اور جلوسوں کے دوران ماسک کا استعمال، سماجی فاصلہ تھرمل سکریننگ  یقینی بنائی جائے گی

یہ بھی پڑھیں : لڑکی سے تعلقات کے شبہ میں لڑکی کے ورثاء کا لڑکے پر بدترین تشدد

گھروں میں نجی مجالس سے اجتناب کیا جائیگا مجالس اور جلوسوں کے مقامات پر ہینڈ سیناٹئزرز اور ماسک مہیا کئے جائیں گے مجالس ہوادار اور کُھلے کمروں میں منعقد کی جا ئیں گی ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے انتظامیہ رضاکاروں کی خدمات بھی حاصل کر سکے گی مجالس اور جلوسوں کے دوران کورونا ایس او پیز کو نمایاں آویزاں کیا جائیگا۔

یہ بھی پڑھیں: نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی این ڈی یو اسلام آباد میں نوکریاں

محرم الحرام  کے لیے این سی او سی کی طرف سے خصوصی ہدایات جاری

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent