The meaning of seeing a calf in a dream
بچھڑا جنگلی پکڑنا: بیٹا پیدا ہوگا یا بڑا فاٸدہ ہوگا
بچھڑا دیکھنا: دیکھے کہ بچھڑا لیا ہے یا کسی نے دیا ہے تو دلیل ہے کہ لڑکا پیدا ہوگا
بچھڑا سفید دیکھنا: فرزند نیک مبارک اور توانا ہوگا
بچھڑا قوی دیکھنا : فرزند تندرست اور نیک احوال ہوگا
بچھڑا کمزور دیکھنا: فرزند تندرست اور نیک احوال نہیں ہوگا
بچھڑا گھر میں آنا : غم و دکھ پر دلیل ہے نقصان ہوگا
بچھڑا مر جانا: فرزند فوت ہوگا یا بڑا نقصان ہوگا
بچھڑا ہدیہ ملنا: بیٹے کی پیداٸش کی علامت ہے
بچھڑے پر بیٹھنا: حاکم سے ملے گا اور اس سے عزت و مرتبہ پاٸے گا
بچھڑے کا گوشت کھانا: اپنے بیٹے کی اولاد کھاٸے گا
0 Comments