Presidential Ordinance issued, 5 to 35% advance income tax levied on electricity bills
اسلام آباد (نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن) صدارتی آرڈیننس کے ذریعے بجلی بلوں میں 5 سے 35 فیصد ایڈوانس انکم ٹیکس عائد، ذرائع کے مطابق ماہانہ 10 ہزار روپے تک کے بجلی بل میں 5 فیصد ایڈوانس ٹیکس ماہانہ 10 ہزار سے 20 ہزار روپے تک کے بل میں 10 فیصد ٹیکس ماہانہ 20 ہزار سے 30 ہزار روپے تک کے بل میں 15 فیصد ٹیکس ماہانہ 30 ہزار سے 40 ہزارروپے تک کے بل میں 20 فیصد ٹیکس ماہانہ 40 ہزار سے 50 ہزار روپے تک کے بل میں 25 فیصد ایڈوانس ٹیکس ماہانہ 50 ہزار سے 75 ہزار روپے تک کے بل میں 30 فیصد ٹیکس ماہانہ 75 ہزار روپے سے زائد کے بجلی بل میں 35 فیصد ٹیکس لاگو ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں : قبضہ مافیا متحرک،سرکاری زمینوں پر قبضے
یہ بھی پڑھیں: خواب میں بچھڑا دیکھنے کی تعبیر
مگر یاد رہے کہ عام صارف پر بجلی کے بلوں میں کوٸی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا بلکہ آرڈینینس میں ایسے کاروباری افراد کے بجلی کے بلوں میں ایڈوانس ٹیکس لگایا جاٸے گا جو رہاٸشی علاقوں میں کاروبار کرتے ہیں اور انکم ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کرواتے ایسے کاروباری افراد بھی ریٹرن جمع کروا کر بل میں لاگو ٹیکس ایڈجسٹ کرا سکتے ہیں
0 Comments