Ticker

6/recent/ticker-posts

سرگودھا بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن انٹرمیڈیٹ حصہ اول اور حصہ دوم کے نتائج کا اعلان

Sargodha Board of Intermediate and Secondary Education Intermediate Part I and Part II Results Announced

سرگودھا (نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ، سرگودھا آج 2021 میں منعقدہ انٹرمیڈیٹ حصہ اول اور حصہ دوم (سالانہ) امتحانات کے نتائج کا اعلان کرے گا۔

دریں اثناء لاہور ، بہاولپور ، فیصل آباد ، ملتان ، راولپنڈی ، گوجرانوالہ ، ڈی جی خان اور ساہیوال بورڈ بھی انٹرمیڈیٹ حصہ اول اور حصہ دوم (سالانہ) امتحان 2021 کے نتائج کا اعلان آج کریں گے نتائج کا اعلان شام 5 بجے کرے گا

یہ بھی پڑھیں : اشتہاری خاوند کی مقدمات میں صلح نہ کرنے پر بیوی پر تیزاب ڈالنے کی دھمکی

سرگودھا بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن انٹرمیڈیٹ حصہ اول اور حصہ دوم کے نتائج کا اعلان

یہ بھی پڑھیں : خواب میں برتن دیکھنے کی تعبیر

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent