Ticker

6/recent/ticker-posts

The meaning of seeing a vessel in a dream?

The meaning of seeing a vessel in a dream?

What is the spiritual meaning of dreaming about water?

خواب میں برتن دیکھنے کی تعبیر

برتن تانبے کا دیکھنا : نکاح و شادی ہوگی باعث عیش و عشرت ہے

برتن ٹوٹنا : خادمہ یا بیوی بیمار ہوگی یا فوت ہوگی

برتن دھونا : اگر کنوارا دیکھے تو سخت محنت کی نشانی ہے اور اگر شادی شدہ دیکھے تو یہ اس کی بیوی بیمار ہونے کی علامت ہے

برتن چینی کا دیکھنا : پاکیزہ اور خوبصورت عورت ملے گی

برتن خریدنا : دنیا کے کاموں میں مشغول ہوگا دین کو بھول جاٸے گا خادمہ یا لونڈی خریدے اور فاٸدہ اٹھاٸے گا

برتن دیکھنا : دنیاوی کاروبار میں مشغول ہوگا گھر کی خادمہ یا نوکر سے تعبیر ہے

برتن کی دکان دیکھنا : دنیا کے دھندوں میں پھنسے گا اگر خود برتن بیچے تو لوگوں کو گمراہ کرے گا

برتن شیشے کا دیکھنا : شیشے کا برتن دیکھنا بے وفا دوست کی نشانی ہے

برتن میں کھانا دیکھنا : خادمہ یا نوکر سے کمال فاٸدہ ملے گا عیش و راحت پاٸے گا

یہ بھی پڑھیں : خواب میں بربط دیکھنے کی تعبیر


یہ بھی پڑھیں : اشتہاری خاوند کی مقدمات میں صلح نہ کرنے پر بیوی پر تیزاب ڈالنے کی دھمکی

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent