YouTuber arrested for blackmailing government officials
لاہور(نیشن آف پاکستان ںیوز آن لائن، سورس نیوز) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے نواب ٹاؤن میں چھاپہ مارکراعلیٰ افسران کو بلیک میل کرنے والی یوٹیوبر خاتون کو گرفتار کرلیا ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے مطابق پنجاب اور وفاقی اداروں کے افسران نے درخواست دی تھی کہ حنا محمود نامی لڑکی جوایک یوٹیوب چینل چلا رہی ہے بلیک میل کر کے پیسوں کا مطالبہ کرتی ہے جس پر ایف آئی اے سائبر ونگ نے چھاپہ مار کرحنا محمود نامی لڑکی کو نواب ٹاون سے گرفتار کرلیا
یہ بھی پڑھیں : ضلع رحیم یارخان میں امن و امان کے بگڑے ہوئے سنگین حالات سے عوام سخت خوفزدہ ہیں،مجاہد جتوئی،جام ایم ڈی گانگا
ذرائع کے مطابق ابتدائی تفتیش کے میں حنا محمود کے موبائل سے ان افسران کی درجنوں نازیبا ویڈیو اور تصاویربھی برآمد کر لی گئی ہیں ایف آئی اے نے ملزمہ کے خلاف کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔
0 Comments