Ticker

6/recent/ticker-posts

جھنگ 59 کی اقسام رکھنے والے کاشتکاروں کو حمزہ شوگر ملز جیٹھہ بھٹہ کی جانب سے کسی قسم کے مسائل کا سامنا نہیں ہوگا،میاں غوث محمد

Farmers of Jhang 59 varieties will not face any problem from Hamza Sugar Mills Jetha Bhatta, Mian Ghous Mohammad

خانپور(نیشن اف پاکستان نیوز آن لائن) پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر این اے 176 میاں غوث محمد سے سینئر صحافی میاں ساجد فرید، ماہر قانون ایڈووکیٹ ابوبکر جتوئی، صحافی راؤ مدثر کی ملاقات کسانوں کو درپیش مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے کسانوں کی آواز کو من و عن میاں غوث محمد تک پہنچایا میاں غوث محمد نے بتایا کہ کچھ پیچیدہ مسائل کی وجہ سے گنے کی قسم جھنگ 59 کی پیداوار حاصل کرنے والے کسانوں کو مشکلات آرہی تھیں

یہ بھی پڑھیں : دوران تفتیش مدعی عورت سے پولیس آفیسر کا ریپ

مگر اب سوموار سے حمزہ شوگر ملز جیٹھہ بھٹہ کی جانب سے کسانوں کو کسی قسم کی مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا جھنگ 59 کی ورائٹی کو ملز کے گیٹ کے اندر جانے دیا جائے گا آخر میں کسانوں کا پیغام لیکر آنے والے معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا گیا اور کسانوں کی ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی

جھنگ 59 کی اقسام رکھنے والے کاشتکاروں کو حمزہ شوگر ملز جیٹھہ بھٹہ کی جانب سے کسی قسم کے مسائل کا سامنا نہیں ہوگا،میاں غوث محمد

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent