Ticker

6/recent/ticker-posts

مریدنی بال بال بچ گئی

 Muridani narrowly escaped

گھوٹکی(نیشن اف پاکستان نیوز آن لائن) مرید بیوی سے محروم ہونے سے بال بال بچ گیا سندھ کے علاقے گھوٹکی کا پیر اپنے مرید کے گھر گیا مرید گھر نہ ہونے کی وجہ سے پیر مریدنی کو ورغلا کر ساتھ لے گیا دودن تک نکاح کے چکر میں اس کو رضامند کرتا رہا

یہ بھی پڑھیں : جھنگ 59 کی اقسام رکھنے والے کاشتکاروں کو حمزہ شوگر ملز جیٹھہ بھٹہ کی جانب سے کسی قسم کے مسائل کا سامنا نہیں ہوگا،میاں غوث محمد

گزشتہ روز نکاح کے لئے عدالت پہنچ کر بیان دینے لگے تو مریدنی نے پیر کے خلاف بیان دیتے ہوئے کہنے لگی کہ مجھے یہ زخص ورغلا کر گھر سے بھگا لایا ہے مین اپنے گھر واپس جانا چاہتی ہوں جس پر عدالت نے مرشد کو موقع پر گرفتار کر نے کا حکم دیا

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent