Interpretation of seeing armpits in a dream
بغل سے بدبو آنا : صلح ہونے کی دلیل ہے دشمن دوست بنے گا
بغل کے بال دیکھنا : بغل کے بال دیکھنا ایسے واجبات ہیں جو آپ نے ادا نہیں کیے زکواة قرض فطرانہ کسی کا حق وغیرہ
بغل کے بال کاٹنا : اگر دیکھے کہ بغل کے بال کاٹے ہیں تو یہ اس کے دین میں اصلاح ہونے کی نشانی ہے
بغل گیر ہوتا دیکھنا : دوست یا رفیق سے ملاقات ہوگی
بغلوں میں ہاتھ دینا : فتح یابی کا باعث ہے راحت و آرام پائے گا
0 Comments