The meaning of seeing a goat in a dream
بکرا پکڑنا : دیکھے کہ بکرا پکڑا ہے یا کسی نے دیا ہے تودلیل ہے کہ کسی بڑے آدمی سے ملاپ ہوگا اور اس سے بزرگی و مال پائے گا
بکرا پہاڑی دیکھنا : پہاڑ پر پہاڑی بکرا یا مینڈھا مل گیا تو مضبوط حاکم سے مال غنیمت ملنے کی دلیل ہے اس لیے کہ پہاڑ کی تعبیر سخت حاکم ہے
0 Comments