The meaning of seeing a bed in a dream
بستر دیکھنا : اگر ایک بستر کو دوسرے سے بدلا ہے تو تو دلیل ہے کہ دوسری عورت سے شادی کرے گا اور پہلی بیوی کو طلاق دے گا
بستر بنانے والا دیکھنا : بستر کو خواب میں دیکھنے کی تعبیر وہ آدمی ہے جو عورتوں کے امور زینت انجام دے گا
بستر پر گندم دیکھنا : بیوی حاملہ ہونے کی دلیل ہے
بستر پھٹنا یا جلنا : اس کی موت قریب آگئی ہے اور اس کے خاندان کو دین و دیانت اور شرم نہ ہوگی
بستر دیکھنا : عورت ملے گی آرام پائے گا بیمار ہے تو شفا پائے گا
بستر سبز دیکھنا : اوسط درجہ پر رزق پائے گا غم و اندیشہ دور ہوگا
بستر سفید دیکھنا : عزت حاصل ہوگی دولتمند ہوگا
بستر سیاہ یا نیلا دیکھنا : رنج و غم میں مبتلا ہوگا اور حیرانی اٹھائے گا
بستر گم جانا : چوری ہوجائے گی یا نقصان اٹھائے گا
بستر میں بھیڑیا چھپا دیکھنا : حاکم اس کے خاندان کے ساتھ فساد کرے گا
بستر میں چوہا دیکھنا : کسی بدکار عورت سے فساد کا ارادہ ہے
بستر نامعلوم دیکھنا : اگر کوئی اپنے آپ کو کسی نامعلوم بستر پر دیکھے تو دلیل ہے کہ اسی قدر و قیمت پر اس کو نقصان پہنچے گا
0 Comments