The meaning of seeing a Philomel in a dream
بلبل پکڑنا : خوش اخلاق ہردلعزیز اور بزرگی کی دلیل ہے آرام و راحت پائے گا
بلبل دیکھنا : غلام یا کینیز یا بیٹے کے مترادف ہے یعنی خوشی اخلاق اولاد یا غلام ملے گا
بلبل کا اڑ جانا : فرزند یا غلام ضائع ہوگا بڑ نقصان ہوگا
بلبل کا گوشت کھانا : عورت یا اولاد یا غلام سے نفع ہوگا
0 Comments