How to join Ehsas Ration Help Program?
کیا آپ راشن کی خریداری پر رعایت حاصل کرنا چاہتے ہیں؟
وزیراعظم نے3 نومبر 2021 کو احساس راشن پروگرام کا اعلان کیا اس پروگرام سے 2کروڑ خاندان مستفید ہوں گے جن کا انتخاب حال ہی میں مکمل ہونے والے احساس سروے کے ذریعے کیا جائے گا مجموعی طور پر13کروڑ لوگ اس پروگرام سےاستفادہ حاصل کریں گے دراصل پاکستان کی 53فیصد آبادی مستفید ہوگی جنہیں ہر ماہ آٹا، دال اور گھی/پکانے کے تیل کی خریداری پر فی خاندان ایک ہزار روپے کی رعایت دی جائے گی یہ سہولت نیشنل بینک آف پاکستان کے مختص کردہ کریانہ سٹورز پر دستیاب ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں : ماریہ نقوی ایک تعارف
رواں مالی سال کیلیئے پروگرام کا ششماہی بجٹ 120ارب روپے ہے۔ پروگرام کی لاگت وفاق اور احساس راشن مدد میں شامل صوبے مل کر برداشت کریں گے اب تک پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کی صوبائی حکومتیں پروگرام میں شامل ہوچکی ہیں۔
: اہلیت کا معیار
اہل گھرانوں کا انتخاب حال ہی میں مکمل ہونے والے احساس سروے کے ذریعے کیا جائے گا احساس راشن پروگرام پاکستان بھر میں 2کروڑ گھرانوں کا احاطہ کرے گا جن کا غربت کا سکور 39 سے کم ہے اور ان کی آمدنی 31,500روپے ماہانہ سے کم ہے اپنا گھر راشن رعایت پروگرام کیلیے رجسٹر کروائیں اور کریانہ کی دکان والے اپنی دُکان رجسٹر کروائیں
: گھر رجسٹریشن لنک
https://rashan.pass.gov.pk/er_Beneficiary_Registration.aspx
Link Ehsas Program 2 https://www.profitablegatetocontent.com/m6pzczwt?key=fd95a04907b88fe9ea38f50f4f55fd16
: دکان رجسٹریشن لنک
https://rashan.pass.gov.pk/er_Store_Registration.aspx
Registration Link
https://www.profitablegatetocontent.com/m6pzczwt?key=fd95a04907b88fe9ea38f50f4f55fd16
نوٹ: احساس راشن رعایت پروگرام کی رجسٹریشن کیلیے لازمی ہے کہ آپ کی موبائل سم آپ کے نام پر ہو۔
0 Comments