Interpretation of reciting Bismillah in a dream
بسم اللہ پڑھنا : گمراہی کے بعد ہدایت یافتہ ہونے پر دلیل کرتا ہے
بسم اللہ لکھنا : اچھی رسم الخط میں لکھنا رزق ملنے اور صنعت و حرفت میں وافر حصہ ملنے یا علم ملنے پر دلیل کرتا ہے
بسم اللہ لکھی دیکھنا : بسم اللہ خوبصورت لکھی دیکھنا اس کی برکت سے علم و ہدایت اور رزق کی دلیل ہے گمشدہ چیز ملنے کی طرف اشارہ ہے اگر بسم اللہ واضح نہ ہو تو تو یہ صاحب خواب کے رنگین مذہبی اور ضعف اعتقاد کی دلیل ہے
0 Comments