Can you file an FIR against the police?
پولیس آرڈر 2002 157 کے مطابق کسی ملزم کو 24 گھنٹے کےاندر عدالت میں جان بوجھ کر پیش نہ کرنےوالے پولیس اہلکار کو 1 سال تک قید اور جرمانہ ہوگا
کسی عورت کو تھپڑ مارنے یا برقعہ اتارنےوالے شخص پر دفعہ 354 تعزیرات پاکستان کی ایف آئی آر درج ہوتی ہے جس کی سزا 2 سال تک قید اور جرمانہ ہے اگر پولیس کسی کو غیر قانونی طور پر حراست میں رکھتی ہے تو پولیس پر دفعہ 342/34 تعزیرات پاکستان اور 155 سی کے تحت ایف آئی آر درج ہوگی
صفحہ نمبر 22 رول نمبر 8 پولیس رول 1934 کے مطابق پولیس اسٹیشن میں محرر کا عہدہ 24 گھنٹے میں 1 منٹ کے لئے بھی خالی نہیں رہ سکتا
یہ بھی پڑھیں : خواب میں بگلا دیکھنے کی تعبیر
پولیس اسٹیشن کی حدودمیں کوئی وبائی مرض پھیل جائےتو ایس ایچ او اسکی رپورٹ ایس پی اور ڈسٹرکٹ میڈیکل آفیسر کو دینے کا پابند ہے 22-36 پولیس رولز 1934 اگر پولیس چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتی ہے تو ان پر دفعہ 452/34 ت پ اور 155 سی کی ایف آئی آر درج ہوگی جس کی سزا 3 سال تک قید اور جرمانہ ہے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہر اہل وطن اس سے فائدہ اٹھا سکے۔
0 Comments