Ticker

6/recent/ticker-posts

تیز رفتاری دوسگے بھائیوں کی جان لے گئی

The speeding took the lives of the other brothers

رحیم یارخان(نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن، حیدر علی) تیز رفتاری دو سگے بھائیوں کی جان لے گئی تفصیل کے مطابق 5 چک کے رہائشی حق نواز بھٹی کے بیٹے موٹر سائیکل پر جارہے تھے کہ سپریئیر کالج دڑی سانگی پر سامنے سے آنے والی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئے
یہ بھی پڑھیں :عاشق موٹر سائیکل پر سات سوکلومیٹر دور محبوبہ کو لینے پہنچ گیا
حادثے میں ایک لڑکا ٹرالی کے پچھلے ٹائروں تلے آکر جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسرا لڑکا شدید زخمی ہوا جسے ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کردیا جاں بحق ہونیوالے لڑکے کی عمر سولہ سال   اور زخمی ہونیوالے لڑکے کی عمر اٹھارہ سال بتائی جاتی ہے دونوں بھائی مزدوری پر جارہے تھے
تیز رفتاری دوسگے بھائیوں کی جان لے گئی


Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent