Interpretation of seeing the basis in a dream
بنیاد پختہ اینٹ کی دیکھنا : بیرونی دشمنوں سے نجات حاصل ہوگی امن و امان قائم ہوگا
بنیاد قلعہ کی دیکھنا : امن پائے گا دشمنوں سے بے خوف ہوگا مالدار ہوگا
بنیاد کچی اینٹ کی دیکھنا : ترقی دین میں حاصل ہوگی اگر مسجد باغ قبرستان وغیرہ کی بنیاد رکھے تو دیندار نیک اور دولت مند باعزت ہوگا سخاوت اختیار کرے گا
0 Comments