Seraiki film director Siddique Ajan was blessed with children by Allah Almighty
رحیم یارخان(نیشن آف پاکستان ںیوز آن لائن) فلم ڈائریکٹر ایم صدیق اُجن کو اللہ تعالی نے دوسری بیگم سے دوسرا بچہ عطا کیا ہے وہ سرائیکی فلم سُکھاں کی شوٹنگ ایک ہفتے کے لیے روک کر اپنے سسرال کوٹ ادو ضلع مظفر گڑھ چلے گئے ہیں وہ رسم چھٹی تک وہاں زچہ و بچہ کے پاس رہیں گے فلم ڈائریکٹر ایم صدیق اُجن نے دوستوں اور پرستاروں سے کہا ہے کہ وہ 6 جنوری 2022 بروز بدھ کو پیدا ہونے والے بچے کا اچھا سا نام تجویز کرکے دیں.دریں اثناء بچے کی پیدائش پر جام ایم ڈی گانگا، ملک عبدالرازق ڈرگھ، محمد اشرف کہل، رئیس نصیر احمد، جاوید اقبال وغیرہ نے انہیں نیک تمناؤں و دعاؤں کے ساتھ مبارک باد دی ہے
0 Comments