Ticker

6/recent/ticker-posts

سرائیکی فلم سُکھاں کے ہیرو ہیرؤئن عشق و محبت کے چرچے

Heroine heroine of Seraiki movie Sukhan talks about love and affection

رحیم یارخان(نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن) رئیس نصیر اور عاصمہ سیال کے عشق و محبت کے چرچے بستی چاچڑاں سے نکل کر شہر بھر میں پھیل گے امیر زادے پریمی کو روکنے اور سمجھانے کے باوجود سُکھاں کے غریب والدین کی کوئی بات نہ مانی گئی بلکہ الٹا ان پر طرح طرح کی سختیاں کی جانے لگی اور خاموش رہنے کا کہا گیا حالات سے تنگ آکرغریب والدین بستی کو چھوڑنے کا فیصلہ کرکے کسی اور جگہ چلے گئے یاد رہے کہ معروف فلم ڈائریکٹر ایم صدیق اُجن کی سرائیکی فلم ُ ُ سُکھاں ٗ ٗ کی شوٹنگ اجکل رحیم یارخان کے مختلف مضافاتی علاقوں میں جاری ہے گذشتہ روز جب بندور کے علاقے میں بستی چھوڑنے کے سین کی عکس بندی کی جا رہی تھی تو شوٹنگ دیکھنے والے مقامی لوگ خاصی تعداد میں جمع ہوگئے فلم کے ہیرو رئیس نصیر اور ہیرؤئن عاصمہ سیال  نے کہا کہ ہم دونوں کی بطور ہیرو اور ہیرؤئن سُکھاں پہلی فلم ہے کامیابی کے لیے پرستاروں سے دعا کی درخواست ہے ماں کا کردار ادا کرنے والی سینئر اداکارہ شاہینہ خان نے کہا کہ ایم صدیق اُجن صرف فلم ڈائریکٹر نہیں بلکہ شوبز کی ایک اکیڈمی ہے نئے چہروں کو متعارف کروانے میں صدیق اُجن کا کوئی جوڑ نہیں ہے. نادر لاشاری کی یہ بات سو فیصد درست ہے کہ اُجݨ کہیں کوں نی ڈیندا پجݨ

Heroine heroine of Seraiki movie Sukhan talks about love and affection

یہ بھی پڑھیں : خواب میں بھائی دیکھنے کی تعبیر

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent