The meaning of seeing a brother in a dream
بھائی کا مرنا : خواب میں بھائیوں کا مرنا دشمنوں کے مرجانے اور متوقع نقصان سے بچنے کی دلیل ہے
بھائی کو دیکھنا : خواب میں بھائی کو دادا چچا ماموں اور ایسے رشتہ دار کو جو میراث میں حصہ رکھتا ہو دیکھنا مالی ساجھے داری اور مدد کی دلیل ہے
0 Comments