Ticker

6/recent/ticker-posts

اردو سرائیکی سندھی پشتو بلوچی میں گلوکاری کرنا میرے لیے اعزاز ہے، میڈم گلناز جٹی

It is an honor for me to sing in Urdu Seraiki Sindhi Pashto Balochi, Madam Gulnaz Jatti

احمد پور شرقیہ(نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن) فنکار ملک کے ثقافتی سفیر ہوتے ہیں وہ اپنے ملک کی زبان اور ثقافت کا دنیا بھر میں تعارف کرواتے ہیں اردو سرائیکی سندھی پشتو بلوچی میں گلوکاری کرنا میرے لیے اعزاز ہے ان خیالات کا اظہار انٹرنیشنل ایوارڈ یافتہ سنگر میڈم گلناز جٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ حکومت کو فنکاروں کی قدر ان کی زندگیوں میں ہی کرنا چاہیے ساونڈ ایکٹ کے نفاذ اور کورونا کے باعث اکثر فنکاروں کے چولہے ٹھنڈے پڑگئے ہیں لیکن حکومت نے ان کے لیے کوئی خاطر خواہ انتظام نہیں کیا میں جب لوگوں کی خوشیوں کو دوبالا کرنے والے فنکاروں کی کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزارتے دیکھتی ہوں تو دل بہت دکھی ہوتا ہے

یہ بھی پڑھیں : شجر کاری افتتاح یاد ہے نہ

اردو سرائیکی سندھی پشتو بلوچی میں گلوکاری کرنا میرے لیے اعزاز ہے، میڈم گلناز جٹی

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent