Leading actress of Multan turned out to be a kidnapper
ملتان(نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن) معروف سٹیج اداکارہ آئمہ خان بچے کے اغوا میں ملوث نکلی ملتان پولیس نے سٹیج اداکارہ آئمہ خان اور اس کے شوہر مدثر اور دیور مظفر کو گرفتار کرلیا
یہ بھی پڑھیں : خواب میں بھنا گوشت کھانے کی تعبیر
ذرائع کے مطابق موٹرسائیکل سواروں نے بچے کو 10 جنوری ملتان دہلی گیٹ سے اغوا کیا تھا
0 Comments