The meaning of seeing a daughter in a dream
بیٹی پیدا ہونا : مرد دیکھے تو مال و دولت پائے عورت دیکھے تو بیٹا پیدا ہوگا
بیٹی جوان دیکھنا : کسی مالدار عورت سے شادی ہوگی زندگی عیش و عشرت سے بسر ہوگی
بیٹی کا مرنا : خوشحالی سے ناامید ہوگا
بیٹی کو ذبح کرنا : مفلس و کنگال ہوگا غربت سے بےحال ہوگا
0 Comments