The meaning of kissing or kissing in a dream?
بوسا آگ کو دینا : حاکم کا مخبر یا جاسوس ہوگا
بوسہ دشمن کو دینا : دشمنی ختم ہوگی دشمن سے صلح کی دلیل ہے
بوسہ دینا : مراد پوری ہوگی دینداروں میں ہوگا
بوسہ عورت کا لینا : مال و دعلت اور منافع روزگار کیثیر ہوگا صاحب تدبیر ہوگا
بوسہ لینا : برکت فتح یابی امداد کرنے کی دلیل ہے کسی کو دوست بنائے گا
0 Comments