The meaning of seeing Bait Ul Muqadus in a dream
بیت المقدس دیکھنا : کسی نے خود کو بیت المقدس میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھا تو کسی جائیداد کے وارث ہونے یا نیکی اختیار کرنے کی دلیل ہے
بیت المقدس سے سفر کرنا : خود کو بیت المقدس سے نکلتے یوئے دیکھنا سفر کی اوراگر جائیداد ہاتھ میں ہو تو اس کے ہاتھ سے نکلنے کی دلیل ہے
بیت المقدس میں چراغ جلانا : بچوں کو تکلیف پہنچنے کی دلیل ہے
بیت المقدس میں نماز پڑھنا : بیت المقدس میں غیر قبلہ رو ہوکر نماز پڑھنے کی تعبیر حج سے کی جاتی ہے
بیت المقدس میں وضو کرنا : مال ملنے کی دلیل ہے
0 Comments