Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں بھیڑیا دیکھنے کی تعبیر

The meaning of seeing a wolf in a dream

بھیڑیا بستر میں چھپا دیکھنا : حاکم اس کے خاندان والوں سے فساد کرے گا

بھیڑیا حملہ آور دیکھنا : کسی سے دشمنی پیدا ہوگی یا بیمار ہوگا دیکھے کہ گھر میں آکر نقصان پہنچایا ہے دلیل ہے کہ اس کو حاکم سے نقصان پہنچے گا

بھیڑیا دیکھنا : حاکم ظالم یا دشمن سے صدمہ اٹھائے ظاہر میں دوست ہو اور باطن میں دشمن ہوگا ضرر پہنچائے گا

بھیڑیا گھر میں دیکھنا : کسی چھپے ہوئے دشمن کا پتا چلے گا کہ کون دشمن ہے

بھیڑیے کا گوشت کھانا : ظالم حاکم سے حرام مال پائے گا

بھیڑیے کا دودھ پینا : اس کو ترس و خوف ہوگا یا کسی کام کی کفایت اس سے ہوگی

بھیڑیے کا شکار کرنا : پرانے ٹھگ پر قابو پائے گا کسی دھوکہ باز فقیر یا عالم سے بچے گا

بھیڑیے کو مارنا : دشمن سے چھٹکارہ ملے گا یا کسی تکلیف سے نجات پائے گا

یہ بھی پڑھیں : خواب میں بھیڑ دیکھنے کی تعبیر



Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent