The meaning of begging in a dream
بھیک مانگنا : دیکھے کہ وہ بھیک مانگتا ہے اور کچھ طلب کرتا ہے دلیل ہے کہ اس کو خیر و فائدہ بہت ہوگا ہر کسی کے ساتھ مزے سے زندگی بسر کرے گا لیکن لوگ اس کو ملامت کریں گے دیکھے کہ لوگوں کے دروازوں پر بھیک مانگتا ہے اور اس کو کوئی کچھ نہیں دیتا دلیل ہے کہ اس کا کام رک جائے گا
0 Comments