The meaning of seeing sick in a dream?
بیمار خود کو دیکھنا : عبادت میں خلل ہوگا یا سفر کا ارادہ ترک کرے گا اور افسردہ ہوگا
بیمار کسی کو دیکھنا : اگر کسی کو بیمار دیکھا تو وہ شخص دین میں فساد کرے گا اور لوگوں سے نفرت انگیز باتیں کریں گا
یہ بھی پڑھیں : خواب میں روٹی والا بیلنا دیکھنے کی تعبیر
بیمار کو گود میں دیکھنا : علامت صحت و تندرستی کی ہے بشارت راحت و خوشی کی ہے
0 Comments