The meaning of seeing spinach in a dream
یہ بھی پڑھیں : خواب میں پالان دیکھنے کی تعبیر
پالک دیکھنا : اندیشہ اور غم کی دلیل ہے اس کا کھانا ضرر اور مال کا نقصان ہے اگر گوشت میں پکا ہوا دیکھے اور کھائے اور روغن بھی اس میں ہے تو جس قدر کھائے خیر اور نفع کی دلیل ہے
یہ بھی پڑھیں : اذان بلالی فاونڈیشن اور دباغ ویلفئیر فاونڈیشن کے وفد کا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ
پالک گوشت دیکھنا : گوشت میں پکا ہوا دیکھے تو اور کھائے اور اس میں روغن بھی ہو تو تو جس قدر کھائے اس قدر خیر اور نفع پائے
0 Comments