Ticker

6/recent/ticker-posts

How to get rid of body looseness?

How to get rid of body looseness?

A special medicine for heart power. The cactus tree found everywhere in Pakistan is so beneficial that medicines worth millions of rupees are in front of it. It has vitamins in its fresh leaves and beans. When the tannin of its bark is found in abundance, it has both constipating and constipating effects.

Prescription

Take one kg of cactus flowers, put five kg of water in it and keep it for one day and distill it the next day. Keep the dose safe. Drink it in the morning and evening.

Benefits

Benefits


Fast heartbeat
Weakness of heart
Panic over the slightest thing
Warmth of heart
Heartbeat and fear
Burning of urine

Use heartbeat and heartbeat as soon as you eat hot food and give thanks to God who has placed your cure near your home Finally, a special secret is that people whose body becomes loose and pliable and the flesh of the body hangs, should also use this liquor and remove the looseness of their body.

یہ بھی پڑھیں : خواب میں پتنگ دیکھنے کی تعبیر

جسم کا ڈھیلا پن کیسے دور کریں؟

پاکستان میں ہرجگہ پایا جانے والا کیکر کا درخت اس قدر فائدہ مند ہے کہ لاکھوں روپے کی ادویات اس کے سامنے ہیچ ہیں اس کے تازہ پتوں اور پھلیوں کے اندر وٹامن کے پایا جاتا ہے کیکر کے پھولوں میں بیدمشک پایا جاتا ہے جب کہ اس کی چھال کے ٹینن بکثرت پایا جاتا ہے اس میں قبض کشا اور قابض دونوں قسم کے اثرات پائے جاتے ہیں سال میں دو دفعہ موسم بہار اور موسم خزاں میں کیکر پر پھول لگتے ہیں جو زرد رنگ کے خوبصورت اور ہلکے سے خوشبودار ہوتے ہیں

نسخہ

کیکر کے پھول ایک سیر لے لیں اس میں پانچ سیر پانی ڈال کر ایک دن رکھ دیں اور دوسرے دن عرق کشید کر لیں جو لوگ خود نہ کر سکیں وہ کسی دواخانے سے یا عرق بنانے والوں سے کشید کروالیں اور یہ عرق صاف اور خشک بوتلوں میں محفوظ رکھیں مقدار خوراک صبح شام دوتولہ سے ایک چھٹانک تک پی لیا کریں

فوائد

دل کا تیز دھڑکنا

خفقان

دل کی کمزوری

ذرا سی بات پہ دل گبھرانا

دل کی گرمی

دل کا دھڑکا اور خوف

پیشاب کا جل کر آنا

گرم چیز کھاتے ہی دل کا پھڑکنا اور دھڑکنا استعمال کریں 

خدا کا شکر ادا کریں جس نے آپ کے گھر کے پاس آپکا علاج رکھ دیا ہے آخرمیں ایک خاص راز کی بات کہ جن لوگوں کا جسم ڈھیلا اور پلپلا ہوجاتا ہے اور جسم کا گوشت لٹک جاتا ہے وہ بھی اس عرق کو استعمال کریں اور اپنے جسم کا ڈھیلا پن دور کریں

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent