The meaning of seeing a breast in a dream.
یہ بھی پڑھیں : خواب میں پری دیکھنے کی تعبیر
پستان اپنا دیکھنا : عورت خوبصورت ملے گی دولت مند ہوگا اور آرام پائے گا
پستان زیادہ لٹکے ہوئے دیکھنا : لڑکی پیدا ہونے کی دلیل ہے
پستان سے دودھ پینا : اس کے خاندان میں کوئی بیمار ہوگا یا کاروبار میں نقصان ہوگا
پستان سے دودھ نکلنا : اس کی لڑکی پر نعمت اور روزی کی فراخی ہوگی مال حلال پائے گا
پستان عورت کا دیکھنا : لڑکی پیدا ہوگی اور عیش و عشرت کی زندگی بسر کرنے کی دلیل ہے
0 Comments