The meaning of seeing a turban in a dream?
یہ بھی پڑھیں : خواب میں پکی اینٹ دیکھنے کی تعبیر
پگڑی اجنبی کو دینا : بےعزتی اور تکلیف کا باعث ہے اگر اجنبی سے لے تو غیبی امداد پائے گا
پگڑی خریدنا : پریشانی رفع ہوگی کاروبار میں عزت پائے گا
پگڑی دیکھنا : پگڑی خواب میں آدمی کا تاج ہے اور اس کے مرتبہ طاقت ولایت اور اس کی بیوی پر دلالت کرتا ہے
پگڑی زرد دیکھنا : سردرد کی علامت ہے
پگڑی سیاہ دیکھنا : سیاہ پگڑی بزرگی دلیل ہے
0 Comments