Ticker

6/recent/ticker-posts

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ بھنورے اور تتلیاں گرفتار، مقدمہ درج

Police raid brothel, arrest five accused, register case

Police raid brothel, arrest five accused, register case
رحیم یارخان (نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن، محمد خرم لغاری سے) تھانہ سٹی صادق آباد کے فحاشی کے اڈوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، نائکہ فاطمہ اوڈھنی کے اڈے سے پانچ ملزمان گرفتار، مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی صادق آباد کے سب انسپکٹر حافظ نورالدین زنگی شاہ نے ایس ایچ او ظہور الدین کی زیر نگرانی فحاشی کے اڈوں کے خلاف کاروائیوں کا تسلسل جاری رکھا ہوا ہے گزشتہ روز انہوں نے اطلاع پاکر اتفاق کالونی میں فاطمہ اوڈھنی کے قحبہ خانے پر کامیاب چھاپہ مار کر ملزمان غوث، تنویر، سیما، اقراء اور انیلہ کو گرفتار کر لیا جبکہ نائکہ فاطمہ اوڈھنی موقع سے فرار ہوگئی

یہ بھی پڑھیں : خواب میں پگڑی دیکھنے کی تعبیر

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent