The meaning of seeing sweat in a dream?
یہ بھی پڑھیں : خواب میں پسو دیکھنے کی تعبیر
پسینہ اپنا پیتا دیکھنا : اپنا مال خود خرچ کرے گا فضول خرچ ثابت ہوگا
پسینہ آتے دیکھنا : مال حلال کمائے گا یا اگر بیمار ہے تو شفاء پائے گا
پسینہ سفید و خوشبودار دیکھنا : مال حلال پائے گا باعث مسرت ہوگا سخاوت اختیار کرے گا
پسینہ جسم سے تر دیکھنا : اہل و عیال پر اپنا مال خرچ کرے گا
0 Comments