Ticker

6/recent/ticker-posts

پنجاب کی مارکیٹیں رات نو بجے بند کرنے کا حکم

Punjab markets ordered to close at 9 pm.

لاہور(نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن) پنجاب بھر میں سوموار سے نو بجے کاروباری مراکز ، مارکیٹیں شاپنگ مالز اور دکانیں بند ہو جائیں گی گورنر پنجاب نے حکم نامہ جاری کر دیا

یہ بھی پڑھیں : خواب میں پسو دیکھنے کی تعبیر

نوٹیفکیشن کے مطابق تمام ہول سیل اور پرچون کی دکانیں شاپنگ مالز بیکریاں دفاتر اسٹور رومز ، گودام ، ویئرہاؤسز کو رات نو بجے بند کرنا ہوگا نوٹیفکیشن کے مطابق سینما ہالز اور تھیٹر بھی رات ساڑھے گیارہ بجے کے بعد نہیں کھلیں گے کمرشل اور انڈسٹریل عمارتیں  ریسٹورنٹس ، کلب ، تندور کیفے بھی رات ساڑھے گیارہ بجے بند کرنا ہوں گے سیرو تفریح کے تمام مقامات بھی ساڑھے گیارہ بجے کے بعد نہیں کھولے جائیں گے

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent